عمران خان کو کشمیر بیچنے کے ایجنڈے پر لایا گیا تھا، جو اس نے بیچ دیا

حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ عمران خان کو کشمیر بیچنے کے ایجنڈے پر لایا گیا تھا، جو اس نے بیچ دیا۔ ڈیرہ غازی خان میں مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کے جلسے سے خطاب میں یہ بھی کہا کہ […]