عمران خان کی خوش قسمتی ہے جو اسے تھکی ہوئی اپوزیشن ملی ہے : شیخ رشید
اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید نے مہنگائی کا ذمہ دار ماضی کی حکومتوں اور کورونا کو ٹھہرا دیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ اپوزیشن کیا خطرناک ہوگی اس میں تو ڈنک ہی نہیں، یہ عمران خان کی خوش قسمتی ہےجو اسے تھکی ہوئی اپوزیشن ملی ہے۔ […]