عمران خان کی مسائل پر پوری نظر ہے ،مہنگائی پر جلد قابو پا لیں گے :شیخ رشید
وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کی قیادت میں مہنگائی کے جن کو بوتل میں بند کرلیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ عمران خان کی مسائل پر پوری نظر ہے،قانون کے دائرے میں احتجاج کریں توکچھ نہیں کہا جائےگا، اگر […]