عمران خان کی 10 مقدمات میں ضمانت منظور

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ سیشن عدالت نے پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان کی 10 مقدمات میں ضمانت منظورکرلی۔ سیشن جج کامران بشارت مفتی نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں توڑ پھوڑ کے 11 مقدمات میں ضمانت کی درخواست کی سماعت کی۔ عمران خان عدالت میں پیش ہوئے۔عمران خان کے خلاف درج […]