عمران خان کے امریکا مخالف بیانات محض ایک ڈرامہ ہے، فضل الرحمان
سوات: پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان کے امریکا مخالف بیانات محض ڈرامہ ہیں تم امریکا کو ایئر اسپیس دے چکے ہو عوام سے جھوٹ کیوں بولتے ہو؟ سوات میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کی […]