عمران خان کے ساتھ خود بھی کشمیر میں مہم پر جاؤں گا : شیخ رشید

راولپنڈی: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ بلاول ایک بار نہیں تین بار امریکا جائیں لیکن عمران خان پانچ سال پورے کریں گے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ آزاد کشمیر الیکشن کے بعد اپوزیشن حکومت کے تعلقات ٹھیک ہوں گے، عمران خان کے ساتھ خود […]