مبینہ بیٹی چھپانے پر عمران خان نااہلی کیس میں لارجر بینچ بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: عمران خان کے خلاف مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے پر نااہلی کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے لارجر بینچ بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق کے روبرو سماعت میں عمران خان کی جانب سے وکیل ابوذر سلمان خان عدالت میں پیش ہوئے۔ […]

اِمپورٹڈ حکومت مجھے کبھی گرفتار نہیں کرسکتی : عمران خان

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت مجھے کبھی گرفتار نہیں کر سکتی۔ تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نے کہا کہ اِن کے اپنے مقدمات عدالتوں میں چل رہے ہیں، لہٰذا امپورٹد حکومت مجھے کبھی گرفتار نہیں کر سکتی۔ گزشتہ شب زمان پارک […]

عمران خان کی ضمنی الیکشن میں7 حلقوں سے کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عمران خان کی ضمنی الیکشن میں 7 حلقوں سے کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیے۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے ضمنی انتخابات میں اخراجات کی تفصیل جمع نہ کرانے کے کیس میں محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن نےعمران خان کو تمام 7 نشستوں سے کامیاب قرار دے کر […]

جنرل باجوہ نے زرداری اور مراد علی شاہ سے ڈیل کر رکھی تھی: عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے ایک بار پھر سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جنرل باجوہ نے زرداری اور مراد علی شاہ سے ڈیل کر رکھی تھی لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا ق لیگ کے ساتھ […]

عمران خان کا نیا اعزاز

عمران خان ایک تاریخ ساز شخصیت ہیں۔ وہ پاکستان کی تاریخ کے پہلے سیاستدان بننے والے ہیں جنہوں نے بطور وزیر اعظم قومی اسمبلی توڑی اور اب ایک سابق وزیر اعظم کی حیثیت سے انہوںنے 23 دسمبر 2022ء کو پنجاب اور خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلیاں توڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ عمران خان پاکستان کے […]

ملکی تباہی، جنرل باجوہ اور عمران خان

ایسا ہر گز نہیں کہ عمران خان بالکل سچ نہیں بولتے۔ کبھی کبھی بول لیتے ہیں لیکن ادھورا یا پھر اس کا سیاق و سباق غلط کردیتے ہیں۔’’ سچ ہےکہ جنرل باجوہ نے پاکستان کو تباہ کردیا ‘‘ یہ بول کر بھی عمران خان نے بالکل ایسا ہی کیا۔ بلاشبہ پاکستان جنرل باجوہ کے دور […]

جاگیرداری،وڈیرہ شاہی کے خلاف شعور بیدار کرنے کی کوشش، سندھ کے ہندو نوجوان کا امن اسکول

جاگیرداری،وڈیرہ شاہی کے خلاف شعور بیدار کرنے کی کوشش، سندھ کے ہندو نوجوان کا امن اسکول آئی بی سی اردو کا یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں . گھنٹی کے بٹن پر کلک کریں . لائیک کریں اور کمنٹ سیکشن میں اپنے خیالات کا اظہار کریں . شکریہ ویڈیو دیکھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں […]

عمران خان اب براہ راست فوج اورفوجی قیادت پرکیچڑ اچھال رہے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان اب براہ راست فوج اور فوجی قیادت پر کیچڑ اچھال رہے ہیں اور زہریلے الزامات لگا رہے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ٹوئٹرپربیان میں کہا کہ عمران نیازی کی اداروں کوبدنام کرنے اور ان کے خلاف نفرت پھیلانے کی انتہائی قابل مذمت مہم ہرروز […]

انسداد دہشت گردی عدالت میں عمران خان کو 12 بجے پیش ہونے کا حکم

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے درخواست ضمانت کی سماعت کے لیے عمران خان کو 12 بجے پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ خاتون جج اور پولیس افسران کو دھمکی دینے پر دہشت گردی کے مقدمے میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت انسداد دہشت گردی کی عدالت […]

عمران خان کو این اے 108 اور 118 سے الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

الیکشن ٹریبونل نےاین اے 108 اور این اے 118 سے چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے کاغذاتِ نامزدگی منظور کرتے ہوئے انہیں دونوں حلقوں سے الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔ ٹریبونل نے این اے 118 سے عمران خان کے کاغذات منظور ہونے کے خلاف ن لیگ کی اپیل خارج کر دی، این اے […]