پاکستان میں جنگلات کی خوفناک حد تک کمی:یوم آزادی کے موقع پر زبردست شجرکاری مہم

پاکستان دنیا کے ان ممالک کی فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے جہاں جنگلات تیزی سے ختم ہو رہے ہیں۔ ملک میں جنگلات پر تحقیق کرنے والے سرکاری تدریسی ادارے پاکستان فارسٹ انسٹی ٹیوٹ کےمطابق ملک میں 90 کی دہائی میں 35 لاکھ 90 ہزار ہیکٹر رقبے پر جنگلات پر تھے جو دو ہزار کی […]

ایم کیو ایم کے بانی رہنما سلیم شہزاد انتقال کرگئے

لندن: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی رہنما سید سلیم الحق عرف سلیم شہزاد طویل علالت کے بعد برطانیہ کے دارالحکومت میں انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق سلیم شہزاد کینسر کے مرض میں مبتلا تھے جو لندن میں زیرِ علاج تھے۔سلیم شہزاد کی تدفین 2 روز بعد لندن میں ہی کی جائے […]

کیا جی ٹی روڈ نواز شریف کیلئے محفوظ ہے ؟

27 دسمبر 2007 کی شام میں اور کیمرا مین سلمان قاضی لیاقت باغ راولپنڈی میں میڈیا کیلئے مخصوص اس ٹرک پر کھڑے، شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی تقریر کے بعد ان کی واپسی کو کور کر رہے تھے کہ اچانک تین فائر ہوئے اور پھر ایک دھماکے کی آواز آئی . ہم نے ٹرک […]

وزیراعظم نواز شریف کا مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے بیان منظر عام پر آگیا

وزیراعظم نواز شریف کا مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے بیان منظرعام پر آگیا ہے جس میں وزیراعظم نواز شریف نے کہ ہے کہ وہ ابتدا میں اپنے والد کی طرف سے قائم کی جانے والی ایک یا ایک سے زائد کمپنیوں کے شئیر ہولڈر یا ڈائریکٹر تھے تاہم وہ کم وبیش تین دہائیوں سے کسی […]

ہیجانی سیاست کا انجام

ہیجانی سیاست نے اب ریاستی اداروں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔آج ہم ‘پوسٹ ٹروتھ‘ عہد میں زندہ ہے۔’پوسٹ ٹروتھ‘ کیا ہے؟خود ساختہ تصورات کو اس چابک دستی سے پیش کر نا کہ لوگ انہیں سچ مان لیں۔افسانے پر حقیقت کا گمان ہونے لگے۔یہ پوسٹ ٹروتھ ہے جس نے برطانیہ کو یورپی یونین […]