عمر شریف کی مزار عبداللہ شاہ غازی میں تدفین کی خواہش، سندھ حکومت کا ردعمل سامنے آگیا

معروف کامیڈین و اداکار عمر شریف کے بیٹے نے والد کی تدفین کے حوالے سے خواہش کا اظہار کیا ہے۔ کراچی میں موجود عمر شریف کے بیٹے نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تصدیق کی کہ والد اب ہم میں نہیں رہے اور خالق حقیقی سے جاملے ہیں، سب سے اپیل ہےکہ مغفرت کے لیے […]