عمر شریف کی نمازِ جنازہ آج جرمنی میں ادا کی جائے گی

لیجنڈ کامیڈین عمر شریف کی نماز جنازہ آج جرمنی کے شہر نیورمبرگ میں ادا کی جائے گی۔ عمر شریف کی میت کو ممکنہ طور پر کل بروز منگل پاکستان لایا جائے گا اور اداکار کی بیوہ زریں غزل میت کے ہمراہ کراچی پہنچیں گی۔ یاد رہے کہ کامیڈی کے بے تاج بادشاہ و اداکار عمر […]