عوام سے فراڈ کیسز پرنیب کا دائرہ اختیار ختم ہونےکے بعد پہلا ریفرنس واپس کردیا گیا

عوام سے فراڈ کےکیسز پرقومی احتساب بیورو (نیب) کا دائرہ اختیار ختم ہونےکے بعد باضابطہ طور پر پہلا ریفرنس واپس کردیا گیا ۔ راولپنڈی کی احتساب عدالت میں دائر ریفرنس ملزم کے وکیل کی درخواست پر نیب راولپنڈی کو واپس کردیا گیا۔ تفتیشی افسر کو 10 دن کے اندر متعلقہ عدالت میں کیس بھیجنےکی ہدایت […]