عوام فیصلہ کرے کہ وہ کس کے ساتھ کھڑی ہے : وزیراعظم
مالا کنڈ: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن، عدالت اور عوام کے ساتھ ضمیر کا سودا کیا جارہا ہے، وقت آگیا ہے عوام فیصلہ کرے کہ وہ کس کے ساتھ کھڑی ہے۔ مالاکنڈ ڈویژن کی تحصیل درگئی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس […]