عوام پر مہنگائی کی بمباری ہے، ظلم کی یہ حکومت نہیں چل سکتی : شہباز
لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے مہنگائی کے معاملے پر وزیراعظم سے ایک بار پھر استعفے کا مطالبہ کردیا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ آٹا، چینی، گھی، دوائی، بجلی، گیس، پیٹرول، معیشت اور مہنگائی پر بس نہیں چل رہا تو استعفیٰ دینا عمران خان کے بس […]