عوام کو مہنگائی سے لہولہان کردیا گیا اور نتیجہ صفر رہا : شہباز شریف
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئےکہا ہےکہ حکومت نے مہنگائی پہلےکردی اور اب آئی ایم ایف سے مذاکرات بھی ناکام ہوگئے، یہ ہے حکومت کی حکمت عملی؟ ایک بیان میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف سے […]