باجی، کیا میں واقعی جہنم میں جاؤں گی؟
کبھی کبھی زندگی ہمارے سامنے ایسے سوال رکھ دیتی ہے جن کے جواب کتابوں میں نہیں، انسانوں کے رویوں میں تلاش کرنا پڑتے ہیں۔ چند روز پہلے میرے گھر کام کرنے والی ایک خاتون میرے پاس آئی۔ چہرے پر تھکن، آنکھوں میں اداسی اور لہجے میں عجیب سی بے بسی تھی۔ اس نے کہا: ’’باجی! […]
عورت: دکھ ،دھوکہ اورپدرسری دنیا
میں صنفی لینس سے عام معاملات جیسے کہ روزی کی تلاش ، تعلیم حاصل کرنے کی جدوجہد ، گھر بنانے کی آرزو ، پسند کے کھانے، پہناوے اور دوست ہونے کی تمنا ، اچھے انسان سے شادی ،بچوں کی پلاننگ ، بیماری ، بیوفائی ، بےمروتی ، وعدہ خلافی وغیرہ وغیرہ کو کیوں دیکھتی ہوں […]
پاکستانی عورت : خودمختاری ، سواری اور بدکرداری
کیا مرد ناسمجھ ہے یا کمزور کہ جری عورت اور زہین عورت کے موجود ہونے کے خیال تک کو برداشت نہیں کر سکتا ؟ کیا عورت کو اپنے برابر ماننے والے مرد "بے غیرت ” ہیں ؟ کیا مردوں کے بھی صنفی مسائل ہیں ؟ کیا عورت بھی عورت کی دشمن ہے اور پدر سری […]