عید میلاد النبی ﷺ کا جشن : صدر مملکت اور وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد

[pullquote]عید میلاد النبیﷺملک بھر میں انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے[/pullquote] پاکستان بھر میں آج جشن آمد رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے، شہر شہر چراغاں، مسجدوں، گھروں اور عمارتوں کو برقی قمقموں سے سجا دیا گیا۔ دن کے آغاز پر وفاقی دارالحکومت […]