’’غدار‘‘ قرار پائے افراد کی خواری کی نوبت
ہارے ہوئے لشکر کو ہمدردی ظالم دُنیا میں شاذہی نصیب ہوتی ہے۔’’جیہڑا جتے اودے نال‘‘ کے عادی معاشرے میں بلکہ اس کا تمسخر ہی اُڑایاجاتا ہے اور میری دانست میں نام نہاد ’’انتہائی تجربہ کار‘‘ سیاستدانوں سے بھری ہماری اپوزیشن جماعتیں ان دنوں ایک ہارا ہوا لشکر ہیں۔خود کو بہت کائیاں تصور کرتے ان کے […]