کیا آپ مدد کر سکتے ہیں؟

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقہ بارہ کہو میں عزم و ہمت کی ایک بڑی مثال محمد شبیر نامی شخص ہے. محمد شبیر آج سے انیس سال قبل راولپنڈی میں ایک جنرل سٹور پر ملازم تھا. دو بیٹیوں اور بیوی کے ساتھ زندگی خوشگوار انداز میں بسر ہو رہی تھی ایک رات کام سے واپسی […]