غریب سے بھاری ٹیکس لیکر خزانہ بھرنا کارنامہ نہیں شرم کی بات ہے: بلاول

کراچی: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ بھاری بھرکم ٹیکسوں کے ذریعے عام آدمی کی جیبوں سے پیسہ نکال کر خزانہ بھرنے کا دعویٰ کارنامہ نہیں بلکہ شرم کی بات ہے۔ ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عوام دشمن حکومت عوام دوست بجٹ نہیں بناسکتی لہٰذا پی ٹی آئی […]