آن لائن ہراسگی صحافی خواتین کے لئے ایک اور امتحان
سائبر کرائم قوانین ہونے کے باوجود خواتین صحافیوں کو انصاف نہیں ملتا۔لمحہ فکریہ ہے اگر کوئی خاتون صحافی ایف آئی اے میں شکایات درج بھی کروائے تو اسےمقدمہ واپس لیناپڑتا ہے۔ خواتین صحافی گزشتہ کئی سالوں سے آن لائن ہراسمنٹ اور سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کا شکار ہو رہی ہیں ۔ سوشل میڈیا پر خواتین […]