غزہ کے ’مسئلے‘ کو ہمیشہ کیلیے ختم کردو؛ ڈونلڈ ٹرمپ کا اسرائیل کو مشورہ
واشنگٹن: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حماس کا نام لیے بغیر اسرائیل کو مشورہ دیا ہے کہ غزہ میں اس مسئلے کو ہمیشہ کے لیے ختم کردینا چاہیے۔ امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کے لیے اپنی مکمل حمایت کا یقین دلاتے ہوئے صدر منتخب ہونے کی صورت […]