غیر قانونی کرنسی کے کاروبار کے خلاف کریک ڈاؤن، کروڑوں روپے برآمد
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کی جانب سے کرنسی کی غیرقانونی ذخیرہ اندوزی اور اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ ایف آئی اے کے مطابق بڑے پیمانے پر شروع ہونے والے کریک ڈاؤن میں پورے ملک اور خاص طور پر سرحدی علاقوں میں 51 چھاپے مارے گئے جن میں 15 مشتبہ افراد کو حراست […]