غیر ملکی فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی کے وکیل کی دلائل دینے سے معذرت
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )غیر ملکی فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کے وکیل انور منصور نے کہا کہ مجھے کورونا ہوا تھا ، رپورٹ نیگیٹو ہے لیکن مجھے بخار ہے ، میں آج دلائل نہیں دے سکوں گا ۔ پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس کی الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن […]