فائز عیسیٰ کیس، ایف بی آر نے رجسٹرار سپریم کورٹ کے اعتراضات کیخلاف اپیل کردی

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظرثانی فیصلے پر رجسٹرار سپریم کورٹ کے اعتراضات کے خلاف اپیل دائر کردی۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ایف بی آرکوسنے بغیر جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نظرثانی کیس کافیصلہ دیاگیا۔ ایف بی آر کا کہنا ہے کہ جسٹس فائز عیسیٰ کی […]