فائیو جی ٹیکنالوجی جہازوں کیلئے خطرہ، پائلٹس کی عالمی تنظیم نے خبردار کردیا

فائیو جی ٹیکنالوجی جہازوں کیلئے خطرہ بننے لگی جس پر کپتانوں کی عالمی تنظیم ایفالپا نے جہازوں کی سیفٹی کےحوالےسےخبردار کر دیا۔ کپتانوں کی عالمی تنظیم ایفالپا نے امریکا اور کینیڈا سمیت پوری دنیا کے نام مراسلہ جاری کیا ہے جس میں تنظیم نےخبردارکیا کہ فائیو جی ٹیکنالوجی سے ریڈار سگنلز متاثر ہونےکے باعث جہازوں […]