فارنزک کے ماہر امریکی ادارے نے ثاقب نثار سے منسوب آڈیو کی صداقت کی تصدیق کردی

فارنزک کے ماہر امریکی ادارے نے سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس (ر) ثاقب نثار سے منسوب آڈیو فائل کی صداقت اور درستی کی تصدیق کی ہے۔ سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو ریکارڈنگ جاری کرنے والے ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارم ’فیکٹ فوکس‘ کا کہنا ہے کہ فیکٹ فوکس نے یہ آڈیو […]