فرانسیسی سفیرکو نکالنےکے مطالبے والی بات جھوٹ تھی، مفتی منیب الرحمان

کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) اور حکومت کے درمیان مذاکرات کروانے والے مفتی منیب الرحمان نےکہا ہےکہ وفاقی وزرا کی جانب سے یہ کہنا کہ ٹی ایل پی کا مطالبہ ہے کہ فرانسیسی سفیر کو نکال دیں اور فرانسیسی سفارت خانہ بند کردیں ، یہ بات سراسر جھوٹ تھی ۔ کراچی ائیرپورٹ پر […]