فردوس عاشق کو وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر کرنے کا فیصلہ
حال ہی میں مستعفی ہونے والی وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو وفاق میں ذمہ داریاں دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو وفاق میں محکمہ بہبود آبادی کا معاون خصوصی مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ فردوس […]