فرشتے لے چلے سوئے حرم تابوت میرا
مسلم دنیا میں یہی ہوتا آیا ہے‘ اور شاید یہی ہوتا رہے گا۔ یہ جو آج اچھل اچھل کر دعوے کیے جاتے ہیں کہ فلاں مسلمان سائنسدان نے یہ ایجاد کیا اور فلاں کی یہ دریافت تھی، تو ساتھ یہ بھی تو وضاحت کرنی چاہیے کہ ان سائنس دانوں کا انجام کیا ہوا۔ الکندی کو […]