فریال تالپورکوبیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی

سندھ ہائیکورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور سابق صدر آصف علی زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کو 25 لاکھ روپے زرضمانت کے عوض بیمار بیٹی سے ملنے کیلئے برطانیہ جانے کی اجازت دے دی۔ سندھ ہائیکورٹ میں فریال تالپور کو بیرون ملک سفر کی اجازت کیلئے دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔ فریال تالپور […]