فضائی آلودگی سونگھنے کی حس کی بھی دشمن نکلی

نیویارک: فضائی آلودگی کا ایک اورخطرناک پہلو سامنے آیا ہے جس کے بعد سائنسدانوں کا اصرار ہے کہ کثیف اور گندی فضا میں طویل عرصے تک سانس لینے پر سونگھنے کی حِس متاثر ہونے کا خطرہ دوگنا ہوسکتا ہے۔ قوتِ شامہ یعنی سونگھنے کی حس قدرت کا ایک عظیم تحفہ ہے۔ اس طرح غذائی عادات […]