فضل الرحمان ، نواز شریف اور بلاول بھٹو

ہمیں بتایا گیا کہ میاں نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان جہاندیدہ سیاست دان ہیں اور بلاول بھٹو انڈر ٹریننگ مگر جب بلاول بھٹو نے 27 فروری کو لانگ مارچ کا اعلان کیا تو جہاندیدہ سیاست دان مولانا فضل الرحمان اور میاں نواز شریف کی سیاسی ناپختگی سامنے آئی اور بلاول بھٹو سیاست کی ڈرائیونگ […]