فضل الرحمان (ن) لیگ سے ناراض، شاہد خاقان کو فون، پارلیمانی کمیٹی کا حصہ بننے سے انکار

اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی سے رابطہ کرکے انتخابی اصلاحات کمیٹی سے متعلق خدشات کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کسی انتخابی […]