فقہ وفتوی کا تعارف اور اس کی اہمیت

اللہ تعالی نے قرآن کریم میں جہاں ایک طرف ’’ وما خلقت الجن والانس الالیعبدون ‘‘ (سورۃ الذاریات ،آیۃ :۶۵) فرماتے ہوئے عبادات خداوندی کو ’’ وجہ تخلیق انسانیت ‘‘ قرار دیاوہیں دوسری طرف ’’ فاسئلو اھل الذکر ان کنتم لا تعلمون (سورۃ النحل ،آیۃ :۳۴) ‘‘ ارشاد فرماکر انسانیت کو کامرانی کے اس تنہا […]