فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم جاری رہنا گھناونہ عمل ہے: صدر پاکستان

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسرائیلی فورسز کی جانب سے فسلطینیوں پر مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ‏صدر عارف علوی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینیوں پر اسرائیلی نسلی امتیاز اور مظالم جاری رہنا گھناونی بات ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ نمازیوں پر حملوں کے […]