فلسطین اور اسرائیل۔ کچھ سچ، کچھ جھوٹ
اگست 2016 میں کشمیر پر ایلن بیری کا ایک مضمون نیویارک ٹائمز میں شائع ہوا۔ اس مضمون میں پہلی دفعہ یہ بات سامنے لائی گئی کہ ہندوستان بھارت میں عام شہریوں پر پیلٹ گن جیسے غیر انسانی ہتھیار کا استعمال کر رہا ہے۔ اسی مضمون سے متاثر ہو کر بھارت ہی کے مشہور اخبار ہندو […]