فلپائن جہاز حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 50 ہو گئی، 47 فوجی بھی شامل

فلپائن میں گزشتہ روز گر کر تباہ ہونے والے فوجی طیارے میں ہلاکتوں کی تعداد 50 ہو گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلپائن کی فوج کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز جولو جزیرے پر لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ ہونے والے طیارے میں ہلاکتوں کی تعداد […]