فنون لطیفہ زندگی ہے

فنون لطیفہ اور شخصی آزادی فطرت کی نوازشات ہیں۔ انِ سے انکار نہ صرف فطرت سے انکار ہے بلکہ معاشرہ کو مرگ کی شاہراہ پر گامزن کرانے کے مترادف بھی ہے۔ مہذب دنیا ذہنی اور مادی ترقی کی معراج تک پہنچ چُکی ہے مگر آج اکیسویں صدی میں ہم اس غیر متعلق ایشو پر الجھ […]