فواد جھوٹے، شہباز شریف نے وزیراعظم سے متعلق کوئی پیغام نہیں بھجوایا: ترجمان ن لیگ
مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم کی پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی میں شرکت نا کرنے سے متعلق فواد چوہدری کے شہباز شریف سے منسوب پیغام کو جھوٹ قرار دیدیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ فواد چوہدری پروپیگنڈہ مشین ہیں، […]