فواد چوہدری نے اپوزیشن سے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا نسخہ مانگ لیا
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تنقید کرنے پر اپوزیشن سے قیمتوں میں کمی کا نسخہ بھی پوچھ لیا ہے۔ دو روز قبل ہی وفاقی حکومت نے پیٹرولیم منصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کیا تھا جس پر اپوزیشن سمیت حکومت کے اتحادیوں نے بھی شدید […]