فواد چوہدری نے شہباز شریف کو دو آپشن دے دئیے

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کے پاس دو ہی آپشن ہیں لندن جائیں یا جیل جائیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا ہم تو چاہتے ہیں کہ عدالت نواز شریف کو واپس لانے کے اقدامات کرے، ہماری درخواست یہ ہے کہ […]