فواد چوہدری کا لاہور میں ووٹ خریدنے کی مبینہ ویڈیو پر ردعمل

وفاقی وزیر برائے اطلاعات فواد چوہدری نے لاہور میں ووٹ خریدنے کی مبینہ ویڈیو پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ فواد چوہدری کا کہنا تھاکہ 2 ہزار روپے میں ووٹ خریدنا ووٹ کو عزت دینا ہے، ن لیگ لوگوں کو لالچ دے کر الیکشن لڑتی ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ ووٹنگ مشین لانے کی بات […]