فوج اور عدلیہ پر ایسے تنقید کرتا ہوں جیسے باپ بیٹے پر کرتا ہے: عمران خان
سابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ فوج اور عدلیہ پر ایسے تنقید کرتا ہوں جیسے باپ بیٹے پر کرتا ہے۔ گزشتہ روز کے چشتیاں کے جلسے میں خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے فوج اور عدلیہ سے متعلق عجیب و غریب بات کی ہے جو سوشل میڈیا پر […]