فورسز دہشتگردوں کو کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیں گی: شیخ رشید

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے پنجگور اور نوشکی میں سکیورٹی فورسزکے کیمپوں پر دہشتگرد حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ایک ویڈیو بیان میں شیخ رشید نے دہشتگردوں کے حملے پسپا کرنے پرسکیورٹی فورسزکو خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ الحمداللہ سکیورٹی فورسز کسی بھی قسم کی دہشتگردی […]