حسرت ان غنچوں پہ ہے جو بن کھلے مرجھا گئے

ان دنوں میں اپنے تعلیمی اداروں کی مختلف تقاریب اور سرگرمیوں میں سخت مصروف تھا،نوجوانوں کی مسکراہٹیں، ان کا جوش و جذبہ اور تعلیمی ہنگامے زندگی کے روشن اور خوبصورت پہلو کا احساس دلا رہے تھے،زندگی اپنے روایتی ہنگاموں کے ساتھ رواں دواں تھی، لیکن جیسے ہی یہ ہولناک خبر میرے کانوں تک پہنچی اور […]

آزادی کا دن اور ہماری ذمہ داری

اگست کا مہینہ شروع ہے۔ پورے ملک میں ہر طرف سبز اور سفید رنگ کے خوبصورت جھنڈے لہرا رہے ہیں۔ گلیوں، بازاروں، دکانوں اور بڑی بڑی عمارتوں کو برقی قمقموں اور لائٹوں سے دلہن کی طرح سجایا گیا ہے۔ ریڈیو، ٹی وی اور سوشل میڈیا پر جوش و خروش سے بھرپور ملی نغمے چل رہے […]

معاشی بحران کے خاتمے کے لئے فاروقی ماڈل اپنانے کی ضرورت

تاریخ کی کتابوں میں سینکڑوں ایسے حکمرانوں کے نام درج ہیں جنہوں نے سونے کے تاج پہنے،عالی شان محل بنوائے اور اپنی طاقت کا لوہا منوایا۔ لیکن وقت کی دھول نے ان کے نام اور نشان تک مٹا دیے۔ اس کے برعکس، تاریخ کے افق پر ایک ایسا نام بھی چمک رہا ہے جس نے […]