پنجاب کا تعلیمی انقلاب اور نیا عزم

جس معاشرے کی پہلی وحی کا آغاز”اقرا“ سے ہوا ہو، وہاں اگر ڈھائی کروڑ بچے علم کی روشنی سے محروم گلیوں کی خاک چھان رہے ہوں، تو یہ محض ایک انتظامی ناکامی نہیں بلکہ ایک قومی المیہ اور ضمیر کا ماتم ہے۔ یونیسف کی رپورٹس کے مطابق پاکستان سکول نہ جانے والے بچوں کی تعداد […]