کاسترو کی زندگی کی گیارھویں حقیقت

اجمل کمال کا ’’آج ‘‘کمال کا رسالہ ہے۔ اردومیں ایسے رسالے کی نظیر نہیں ملتی۔ فیڈل کاستروکے مرنے پر ہمیں گارسیا مارکیز پر ’’آج ‘‘ کا وہ خصوصی شمارہ یاد آیا، جس نے اردو میں وسیع پیمانے پر اس عظیم ادیب کو متعارف کرایا۔ اس شمارے میں مارکیز کا نہایت عمدہ انٹرویو شامل ہے جو […]