فیس بک اور ٹیلی گرام نے روس کو لاکھوں ڈالر جرمانہ ادا کردیا
ماسکو: سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے روس کو جرمانے کی مد میں 17 ملین روبل یعنی دو لاکھ 29 ہزار ڈالر ادا کردیئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی عدالت کی جانب سے غیر قانونی مواد ہٹانے میں ناکامی پر فیس بک پر جرمانہ عائد کیا گیا تھا جس پر […]