فیس بک پر مذاق اڑانے کیلئے ’HaHa‘ کا ایموجی استعمال کرنا حرام

انٹرنیٹ پر مقبول بنگلادیش کے معروف عالم دین احمداللہ نے فتویٰ دیاہے کہ فیس بک پر کسی کا مذاق اڑانے کی نیت سے ’ہاہا‘ کا ایموجی استعمال کرنا حرام ہے۔ فیس بک اور یوٹیوب پر 22 لاکھ سے زائد فالورز رکھنے والے مفتی احمداللہ نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں انہوں نے فیس […]