فیض فیسٹیول 2017ء میں ایساکیاتھا؟
لاہور کی الحمراء آرٹ کونسل میں دو روزہ فیض انٹرنیشنل فیسٹیول اٹھارہ اور انیس نومبر کو منعقد ہوا ۔ میلے کے پہلے دن یعنی ہفتے کو دفتری مصروفیات کی بنا پر شرکت ممکن نہ ہوسکی ، اس لیے اس دن ہونی والی تقریبات پر تبصرہ ممکن نہیں ۔ فہرست کے مطابق اس دن فن قوالی […]